دپیکا کو اداکارہ ہونے کی حیثیت سے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے،رنبیر کپور
دوست سے پریمی، پھر دوبارہ دوست بننے سے ہمارے رشتے میں کوئی فرق نہیں آیا ، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 14 نومبر 2015 11:06
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ اداکاری کے معاملے میں مجھے دپیکا پڈوکون سے ڈر لگتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا کہ دپیکا کو ایک اداکار ہونے کی حیثیت سے دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے مگر ساتھ ساتھ ڈر بھی لگتا ہے، میں دپیکا کے ساتھ کام کرکے کافی بہتر محسوس کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.