فلم ”پریم رتن دھن پایو“کا ریلیز کے پہلے دو دنوں میں 71 کروڑ38 لاکھ روپے کا بزنس
اتوار 15 نومبر 2015 14:31
ممبئی۔ 15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 نومبر۔2015ء)بالی وڈ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ نے ریلیز کے پہلے دو دنوں میں 71 کروڑ38 لاکھ روپے کا بزنس کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”پریم رتن دھن پایو“ گزشتہ جمعرات کو ریلیز ہوئی جس نے ریلیز کے پہلے دن 40کروڑ35لاکھ روپے کا کاروبار کیا ۔
(جاری ہے)
تجارتی تجزیہ نگار تارن آداریش نے کہا ہے کہ فلم نے ریلیز کے دوسرے دن 31 کروڑ اور3لاکھ کا بزنس کیا ہے جس طے دو دنوں کا مجموعی بزنس 71کروڑ اور38لاکھ ہو کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلم نے ہر قسم کے لوگوں کو متاثر کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فلم تیزی سے 100کروڑ کے کلب کی جانب گامزن ہے اور یہ پہلے تین دنوں میں یہ سنگ میل عبور کر جائے گی۔واضح رہے کہ ہدایتکار سورج برجاتیہ کی مذکورہ فلم میں سلمان خان اور سونم کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.