اداکارہ ریچل نے عمر اکمل کے 50کروڑ کے جواب میں ایک ارب کے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کر دیا
ثبوتوں کیساتھ میڈیا میں آنے کیساتھ کئی انکشافات بھی کرونگی ،کرکٹر نے پوری زندگی اتنے پیسے نہیں کمائے جتنے کا نوٹس بھجوا دیا ‘ اداکارہ
منگل 17 نومبر 2015 21:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء ) ماڈل و اداکارہ ریچل نے کرکٹر عمر اکمل کی طرف سے 50کروڑ کے ہرجانے کے لیگل نوٹس پر ثبوتوں کیساتھ میڈیا سے رجوع کرنے اور ایک ارب کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمراکمل نے بدتمیزی بھی میرے ساتھ کی ہے اور نوٹس بھی مجھے بھجوا دیا ہے۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے مزید کہا کہ اب ثبوتوں کے ساتھ نہ صرف میڈیا میں آؤں گی بلکہ کئی اہم انکشافات بھی کروں گی ۔
ماڈل کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کیخلاف ثبوت پیش کرنے کے بعد اپنے وکیل کے ذریعے کرکٹر کو کو ایک ارب روپے کا لیگل نوٹس بھی بھجواؤں گی ۔انہوں نے 50کروڑ روپے کی رقم پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر اکمل نے پوری زندگی میں اتنے پیسے نہیں کمائے ہوں گے جتنے کا انہوں نے نوٹس بھیجا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف شکست، پاکستان کی اگلے رائونڈ میں رسائی کا راستہ مزید مشکل ہوگیا
-
پاکستان نے پہلی مرتبہ بھارت کو ٹی ٹونٹی کرکٹ میں آل آؤٹ کیا
-
آج پاکستان ٹیم جیتی تو ایک کروڑ انعام دوں گا: کامران ٹیسوری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی بائولرز کی شاندار گیند بازی، بھارتی ٹیم کو آل آئوٹ کردیا
-
نسیم شاہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپس میں ویرات کوہلی کو آئوٹ کرنے والے محض دوسرے پاکستانی باولر بن گئے
-
’عمران خان کو رہا کرو‘، نیویارک سٹیڈیم میں بھی سابق کپتان کے چرچے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیویارک سٹیڈیم میں ایک بار پھر بارش شروع ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ
-
پاک بھارت میچ کا ٹاس کب ہوگا ،بڑی خبر آگئی
-
پاک بھارت میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار
-
پاک بھارت میچ شروع ہونے سے پہلے بارش کی اینٹری
-
پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کیلئے بُری خبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.