لائیو سٹاک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائیگا ،محب اﷲ خان
صوبے میں لائیو سٹاک کے شعبہ کو ترقی دیکر بیروز گاری میں کمی لانے کیساتھ دودھ ،گوشت کی پیداوار میں خاطر خوا اضافہ کیا جائیگا،معاون خصوصی
بدھ 18 نومبر 2015 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 نومبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک اور ڈیری ڈیولپمنٹ محب اﷲ خان نے کہا ہے لائیو سٹاک پالیسی کا اعلان جلد کیا جائے گا اور حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے میں لائیو سٹاک کے شعبہ کو ترقی دیکر بے روز گاری میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ دودھ اور گوشت کی پیداوار میں خاطر خوا اضافہ کیا جائے تاکہ یہاں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں فروغ پائیں اور صوبہ کے عوام خوشحال ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈیری سائنس پارک پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ورکشاپ سے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف ، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد سواتی،شعبہ ڈیری و لائیو سٹاک کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر سبحان قریشی سمیت ملک بھر اور بیرون ملک سے آئے ہوئے ماہرین نے بھی خطاب کیا جبکہ ورکشاپ میں ممبر صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ، ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک ریسرچ احمد نوید، ڈئر یکٹر لائیو سٹاک ڈیری ڈیولپمنٹ اقبال خٹک اور طلبہ نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.