میرا ”کتا“ بھی آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ سرانجام دے سکتا ہے : مائیکل کلارک
ہفتہ 21 نومبر 2015 11:46
نئی دہلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21نومبر- 2015ء) مائیکل کلارک نے سابق آسٹریلوی کوچ جان بکانن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی کوچنگ کا جو کام کیا گیا اسے ان کا کتا ”جیری“ بھی ان سے زیادہ بہتر طور پر انجام دے سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک نے ایشز ڈائری 2015ء میں سابق آسٹریلین کوچ جان بکانن کیخلاف کاری وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آسٹریلین ٹیم کی کوچنگ کا جو کام کیا اسے ان کا کتا ”جیری“ بھی ان سے زیادہ بہتر طور پر انجام دے سکتا ہے ۔
جان بکانن نے ایشز سیریز کے دوران تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ مائیکل کلارک کی لیڈرشپ میں بیگی گرین کیپ کلچر کی وقعت کم ہو گئی ہے ۔ سابق کینگرو کپتان کا کہنا ہے کہ جان بکانن کو آسٹریلین بیگی گرین کیپ کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں کیونکہ وہ کبھی اسے پہن ہی نہیں سکے تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.