مصر میں ہونیوالے ورلڈ اوپن سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
پیر 23 نومبر 2015 12:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء)پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام مصر میں ہونے والے ورلڈ اوپن سکوائش اوپن چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشں کے حکام کے مطابق تربیتی کیمپ میں 6 کھلاڑی تربیت حاصل کررہے ہیں جن میں طیب اسلم، اسرار احمد، کاشف آصف، عباس شوکت، دانش اطلس اور فرحان محبوب شامل ہیں حکام کے مطابق قومی کھلاڑیوں کو کوچ فہیم گل جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تربیتی کیمپ کے بعد قومی کھلاڑیوں کے ٹرائل لئے جائیں گے اور ٹرائل کے بعد ایونٹ کیلئے چار باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق ورلڈ اوپن چیمپئن شپ آئندہ ماہ 22 سے 26 دسمبر تک مصر میں کھیلی جائے گیمزید کھیلوں کی خبریں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.