رنبیر کپور میری اجازت کے بغیر شادی نہیں کرینگے‘ دیپیکا پڈوکون
منگل 24 نومبر 2015 14:23
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ رنبیر کپور اس وقت تک شادی نہیں کریں گے جب تک وہ انہیں اجازت نہ دیں-بھارتی اخبار کے مطابق اپنی فلم ’تماشا‘ کی تشہیر کے دوران اداکارہ دپیکا سے رنبیر کی شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا جس کے جواب میں دپیکا کا کہنا تھا کہ رنبیر اس وقت تک شادی نہیں کر سکتے جب تک وہ انہیں اجازت نہ دیں۔
یاد رہے کہ کافی عرصے سے رنبیر کپور کی اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ہونے کی خبریں زبان زد عام ہیں۔رنبیر کپور کا اس دوران بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شادی ان کی زندگی کا اہم فیصلہ ہے، وہ اس رشتے میں کافی یقین رکھتے ہیں اور جب بھی شادی کریں گے پوری دنیا کو بتائیں گے۔امتیاز علی کی ہدایت میں بننے والی فلم ’تماشا‘ رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی ایک ساتھ تیسری فلم ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.