اسلامی دنیا میں تجارت کے شعبہ میں تعاون کے بڑے امکانات ہیں ٗ وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان کے تمام اسلامی ممالک کے ساتھ بہترین برادرانہ تعلقات ہیں ٗسیکرٹری مسلم ورلڈ لیگ سے گفتگو
بدھ 25 نومبر 2015 20:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں تجارت کے شعبہ میں تعاون کے بڑے امکانات ہیں، پاکستان کے تمام اسلامی ممالک کے ساتھ بہترین برادرانہ تعلقات ہیں اور ہماری حکومت مسلم ورلڈ لیگ کے اجتماعی فائدے کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
وہ بدھ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عبداﷲ بن عبدالمحسن الترکی کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔
وزیراعظم نے اسلامی ممالک کے نصب العین کیلئے ورلڈ مسلم لیگ کے کردار کی تعریف کی۔ ورلڈ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم کے وژن کو سراہا اور کہا کہ مسلم ورلڈ لیگ کے ارکان کے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے پاکستان کا کردار زبردست اہمیت کا حامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.