دبنگ خان کے والد سلیم خان کی سالگرہ کی تقریب میں شعیب اختر کی شرکت
جمعرات 26 نومبر 2015 12:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹاز اور پاکستانی کرکٹرز کی آپس میں گہری دوستی ہے جس کے باعث کئی اسٹارز کی تقریبات میں پاکستانی کرکٹرز بھی جوش و خروش سے شریک ہوتے ہیں جب کہ گزشتہ روز بھی بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد کی سالگرہ کی تقریب میں سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھی شرکت کی۔
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کی 80 ویں سالگرہ ان کے گھر ممبئی میں منعقدکی گئی جس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جب کہ سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کی فیملی سے قریبی تعلق رکھنے والے سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر بھی موجود تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.