غیر ملکی طاقتوں کی خواہش پر کسی ملک کی حکومت میں تبدیلی کے خلاف ہیں، روس
جمعرات 26 نومبر 2015 12:55
ماسکو ۔ 26 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 نومبر۔2015ء) روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیرین دوما کے سپیکر سرگئی ناریشکین نے شام کے نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ ولید معلم سے ملاقات میں کہا ہے کہ روس اس بات کے قطعی خلاف ہے کہ کسی ملک کی حکومت میں غیر ملکی طاقتوں کی خواہش پر تبدیلی آئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ضروریہے کہ شام کے عوام خود اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں اور اپنی حکومت کا انتخاب کریں۔ روس سمجھتا ہے کہ شام میں امن کی بحالی کی خاطر تمام ملکی سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات کیلئے زمین ہموار کرنا اہم ہے اور روسی قیادت اس میدان میں سرگرم کوششیں کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ روس شام کی حمایت کرنے والے بین الاقوامی گروپ کے قیام کو بڑی اہمیت دے رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.