حضرو میں چیئرمین ‘وائس چیئرمین کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی پوزیشن مضبوط
عمر جمشید جمعرات 26 نومبر 2015 14:53
حضرواٹک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔26 نومبر۔2015ء) حضرو میں سیاست کے حوالہ سے پھیلی رنگا رنگ افواہیں دم توڑ گئیں۔ حاجی شیراز خان مسلم لیگ(ن) میں شامل ہوگئے، رئیس ڈار بلدیہ حضرو کیلئے چیئرمین ، شیراز خان وائس چیئرمین ہونگے، خان گروپ کے امیدوار طاہر بیگ رئیس ڈار کے حق میں دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس لے لئے، وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد کا حاجی شیراز خان ، طاہر بیگ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین، شیراز خان کی شمولیت سے مسلم لیگ(ن) کو مزید تقویت ملے گی، اتحاد میں اہم کردار رضا خان اور ڈاکٹر اشرف بٹ نے ادا کیا،شیخ آفتاب احمد کی صحافیوں سے گفتگومیں انکشاف‘ تفصیلات کے مطابق حضرو میں ڈار گروپ اور خان گروپ کے اتحاد کے حوالہ سے پھیلی رنگا رنگ افواہیں اور قیاس آرائیاں حقیقت میں تبدیل ہو گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.