ڈی آئی جی آپر یشنز لاہورنے کمزور تفتیش کی وجہ سے ہزاروں ملزمان کے چھوٹ جانے کااعتراف کرلیا
صرف پو لیس نے ماتحت عدالتیں بھی ذمہ دار ہے جہاں سے ملزمان رہا ہو جاتے ہیں ‘پو لیس کے پاس جدید ہتھیاروں کی کمی ہے، حیدر اشرف کی گفتگو
جمعرات 26 نومبر 2015 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) ڈی آئی جی آپر یشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کمزور تفتیش کی وجہ سے ہزاروں ملزمان کے چھوٹ جانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں صرف پو لیس نے ماتحت عدالتیں بھی ذمہ دار ہے جہاں سے ملزمان رہا ہو جاتے ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعرات کوگفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپر یشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا پو لیس جرائم کے خاتمے اور تفتیش کے نظام کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے مگر ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ یہ بات سچ ہے کہ پو لیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود تفتیش کی وجہ سے ہزاروں جرائم پیشہ مجرم عدالتوں سے رہا ہوجاتے ہیں اس لیے اس میں کوئی شک نہیں کہ پو لیس میں بہتر کی گنجائش ہے اور پو لیس کو جدید ہتھیاروں کی ضرورت ہے اور اگر ہمیں تمام وسائل فراہم کیے جائیں تو پو لیس کی کار کردگی مزید بہتر ہوسکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.