اداکارہ بپاشا باسو کا چہرہ جل گیا
جمعہ 27 نومبر 2015 15:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء)فلموں کے سیٹس پر اکثر اوقات مختلف قسم کے حادثات رونما ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاہم معروف بولی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کا سیٹ پر اچانک چہرہ جلنے کا واقعہ محض حادثہ نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا چہرہ اور بازو انکے ہیئر سٹائلسٹ کی لاپرواہی سے جلے ہیں۔
(جاری ہے)
حادثے کے رونما ہونے کے بعد اداکارہ کی طرف سے جلے ہوئے چہرے اور بازو کی تصاویر سماجی روابط کی سائٹس پر بھی شیئر کی گئیں۔
واضح رہے اداکارہ کی طرف سے ہیئر سٹائلسٹ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے جان بوجھ کر گرم ہیئر ٹانگ انکے چہرے اور بازو پر گرایا ہے جس کی بنا پر وہ زخمی ہوئیں۔دریں اثناء فوری طبی امداد کے بعد اداکارہ کے لئے نئے ہیئر سٹائلسٹ کا بندوبست کر دیا گیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.