لاہور ،ایم ایم عالم روڈ ـ‘ 50فیصد سیل کے اعلان پر من پسند سوٹ کے حصول کیلئے خواتین آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں
جمعہ 27 نومبر 2015 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) لاہور میں ایم ایم عالم روڈ پر ایک شاپنگ مال میں 50فیصد سیل کے اعلان نے خواتین کو اس قدر پرجوش کر دیا کہ وہ من پسند سوٹ کے حصول کیلئے آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں ‘ایک دوسرے کے بال نوچتی رہیں ،چیختی رہیں اور لاتوں اور مکوں کا استعمال کرتی ہیں ۔
(جاری ہے)
خواتین گئی تو کپڑوں کی سیل میں تھیں لیکن وہاں دیکھنے والوں نے دیکھا کہ لاتوں ،مکوں ،گھونسوں اورگالیوں کی "سیل"لگی ہے۔
خواتین کی بے صبری کے ان شرمناک مناظر کو تقریبا ملک کے تمام ٹی وی چینلز نے براہ راست نشر کیا ۔خواتین میں لڑائی کی وجہ وہ من پسندجوڑا تھا جو دوخواتین کو ایک ہی وقت میں پسند آگیا ۔اور اس کے حصول کیلئے پہلے مکالمہ،پھر تلخ کلامی اور اس کے بات نوبت ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔وہاں پر موجود دکانداراور دیگر گاہک بڑی مشکل کے بعد ان پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.