نائیجیریا،شیعہ ریلی میں بم دھماکوں کی ذمہ داری بوکو حرام نے قبول کر لی،مزید حملوں کی دھمکی
اتوار 29 نومبر 2015 17:10
ابوجا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء ) شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے نائیجیریا میں جمعہ کو شیعہ برادری کی ایک ریلی پر ہوئے مہلک حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملے میں کم ازکم 22 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں اس گروپ نے حملے کو "شہادت کی تلاش کا آپریشن" قرار دیتے ہوئے مزید پرتشدد کارروائیوں کی دھمکی دی ہے۔
اس حملے سے چند روز قبل ہی جنوبی شہر کانو کے قریب دو خواتین خودکش حملہ آوروں نے کارروائی کرتے ہوئے کم ازکم 14 افراد کو ہلاک اور 100 کو زخمی کر دیا تھا۔بوکو حرام گزشتہ چھ سالوں سے شمال مشرقی نائیجیریا میں خودمختار سخت گیر اسلامی ریاست قائم کرنے کے لیے مسلح کارروائی کرتی چلی آرہی ہے اور حال ہی میں اس نے داعش کے ساتھ وفاداری کا اعلان کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.