غیر ملکی برانڈڈ بیجوں نے کپاس کی فصل اور کاشتکاروں کو تباہ کر ڈالا، کاشتکاروں کو جنیاتی طور پرتبدیل شدہ بیج استعمال کرنے پر مجبور نہ کیا جائے،مقامی زرعی حکمت و دانش کو نظر انداز کرنے سے فوڈ سیکورٹی اوربرامدات متاثر ہونگی،ملک میں فوڈ سیکورٹی کے مسائل کے باوجود اناج سے موٹر فیول بنانا افسوسناک ہے
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ کا بیان
اتوار 29 نومبر 2015 17:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ کپاس کے کاشتکاروں کو استحصال سے بچایا جائے اور جن اضلاع میں فصل تباہ ہو چکی ہے وہاں انکی بحالی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔لاکھوں کاشتکاروں کو غیر معیاری غیر ملکی بیج استعمال کرنے پر مجبور کرنا انکے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
عاطف اکرام شیخ نے مالاکنڈ کے سرمایہ کار افتخار خان، ایف پی سی سی آئی کے چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل اور دیگر سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملتان اور ساہیوال میں کپاس کی نوے فیصد فصل کو گلابی سنڈی نے برباد کر دیا ہے جبکہ بعض دیگر اضلاع میں بھی صورتحال کافی خراب ہے جس سے لاکھوں کاشتکاربینکوں اور سودخوروں کے قرضے کے بوجھ تلے دب گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.