بھولا گجر قتل کیس میں وزیر قانون رانا ثنا اﷲ کو بے گناہ قرار دیدیا گیا،دوبارہ تفتیش کی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع
انکوئری رپورٹ جمع کروانے سے پہلے ایس ایس پی آپریشنز نے آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کو اعتماد میں لیا ‘ذرائع
پیر 30 نومبر 2015 18:15
فیصل آباد/لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء )لاہور (بھولا گجر قتل کیس میں وزیر قانون رانا ثنا اﷲ کو بے گناہ قرار دیدیا گیا،پولیس نے دوبارہ تفتیش میں نوید کمانڈو کے اعتراف جرم پر وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اﷲ کے خلاف بیانات کو ناکافی شواہد قرار دیتے ہوئے رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروا دی ۔ذرائع کے مطابق تفتیشی آفیسر عرفان اﷲ خان کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوید کمانڈو نے پولیس اور عدالت کو اعتراف جرم کا بیان دیا کہ اس نے بھولا گجر کو قتل رانا ثنا اﷲ کے کہنے پر کیا اور عدالت نے اسی بیان کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کا کہا جس پر وزیر قانون رانا ثنا اﷲ اور پولیس افسران سمیت 21 افراد کے بیانات قلمبند کئے گئے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.