پابندیاں اٹھنے پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالہ سے مزید فعال کردار ادا کر سکتے ہیں‘ایران
منگل 1 دسمبر 2015 12:37
تہران۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 نومبر۔2015ء)ایران کی نائب صدر اور ملک کے شعبہ ماحولیات کی سربراہ معصومہ ابتکار کا کہنا ہے جب ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں اٹھا لی جائیں گی تو ان کا ملک گرین ہاوٴس گیسوں کے اخراج میں بڑے پیمانے پر کمی کر سکے گا۔
(جاری ہے)
عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کے لیے پیرس میں موجود ایرانی نائب صدر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیاں ختم ہونے کے بعد ایران ماحول دوست ایندھن درآمد کرنے کے قابل ہو سکے گا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جولائی میں عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد متعدد یورپی ممالک اور کمپنیوں نے ایران میں شمسی توانائی سمیت ’قابلِ تجدید توانائی‘ کے منصوبوں میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔معصومہ ابتکار نے کہا کہ ہم گرین ہاوٴس گیسوں میں چار فیصد کمی لائیں گے اور عالمی پابندیوں کے مکمل طور پر خاتمے اور عالمی تعاون کی صورت میں مزید آٹھ فیصد کمی لائی جا سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.