بحرِ قطبِ جنوبی کے علاقے میں وہیل مچھلیوں کے شکار کے جاپانی بحری جہاز روانہ
منگل 1 دسمبر 2015 13:19
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء )بحرِ قطبِ جنوبی کے علاقے میں وہیل مچھلیوں کے شکار کے لیے جاپانی بحری جہازوں کا دستہ روانہ ہو گیا ، جاپان نے ناپید ہوتی وہیل مچھلیوں کا شکار شروع کرنے کا اعلان گزشتہ ہفتے کے دوران کیا تھا۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی بندرگاہ شیمونوسیکِی سے دو بحری جہازوں پر مشتمل دستہ روانہ ہوا ہے اور شکار شدہ وہیل مچھلی کے گوشت کو محفوظ کرنے والا بحری جہاز ایک دوسری بندرگاہ سے روانہ ہو کر اِس دستے میں شامل ہو گا۔
اِسی دستے کا پہلا بحری جہاز کل پیر کے روز بحر قطبِ جنوبی کے لیے روانہ کر دیا گیا تھا۔ عالمی سطح پر وہیل مچھلی کے شکار پر پابندی ہے لیکن جاپان اِس کے شکار پر اصرار کرتا ہے کیونکہ جاپانی اشرافیہ کو وہیل مچھلی کا گوشت مرغوب ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.