ڈیرہ اسماعیل خان میں3 سالوں سے سوئی گیس کے ترقیاتی کام پرایک انچ پائپ لائن بھی نہیں بچھائی گئی،رہنماء انجمن تاجران سہیل اعظمی
منگل 1 دسمبر 2015 17:28
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) انجمن تاجران ڈیرہ کے رہنماء سہیل اعظمی نے کہا ہے کہ سوئی گیس کے سترکروڑکی بازگشت ڈیرہ کی عوام گزشتہ ایک سال سے سن رہی ہے،واپڈاکے بھتہ خورافسران اورعملہ کوڈیرہ پرکس نے مسلط کیاآج انکے ذمہ دارلوگ خودصدائے احتجاج بلندکررہے ہیں،حمانی خیل کے ذخائرکودیگرضلعے کے حوالے کرنے کے بعدآوازاٹھاناکیامعنی رکھتاہے۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے انتہائی افسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ تین سالوں سے سوئی گیس کے ترقیاتی کام پرایک انچ پائپ لائن بھی نہیں بچھائی گئی۔ڈیرہ کے ملتان روڈ‘بنوں روڈ‘درابن روڈ‘ٹانک روڈودیگرمضافاتی علاقوں کے لاکھوں کی تعدادمیں شہری ڈیرہ میں گیس آجانے کے باوجوداس سستی اوربہترسہولت سے محروم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.