ملک کے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
عمر جمشید بدھ 2 دسمبر 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔02 دسمبر۔2015ء) ملک میں دریاؤں اور آبی ذخائر تربیلا ، منگلا اور چشمہ میں پانی کی آمد و اخراج کی صورت حال کے تحتدریائیسندھ میں تربیلاکے مقام پرپانی کی آمد26600کیوسک اور اخراج 48000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرپانی کی آمد 12100کیوسک اور اخراج 12100کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرپانی کیآمد13600کیوسک اور اخراج35000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد 8700کیوسک اور اخراج5000کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
واپڈا کی رپورٹ کے مطابقجناح بیراج میں پانی کی آمد51700کیوسک اور اخراج 44700کیوسک،چشمہ بیراج میں پانی کی آمد61200کیوسک اوراخراج 50000 کیوسک،تونسہ میں آمد53900 کیوسک اور اخراج 48900کیوسک، پنجندبیراج میں پانی کی آمد22600کیوسک اور اخراج11700کیوسک، گدومیں آمد 51100کیوسک اوراخراج 45400کیوسک، سکھرمیں آمد39300کیوسک اور اخراج 9800کیوسک اور کوٹری بیراج میں پانی کی آمد5500کیوسک اور اخراج صفر رہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.