کیپٹل ون فٹبال، مانچسٹر سٹی اور سٹوک سٹی نے سیمی فائنل میں کو الیفائی کر لیا
بدھ 2 دسمبر 2015 18:23
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) انگلینڈ میں کیپٹل ون فٹبال کپ کے کوارٹر فائنلز میں دلچسپ مقابلوں کے بعد مانچسٹر سٹی نے ہل کو چار ایک اور سٹوک سٹی نے شیف ویڈ کو دو ایک سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ کیپٹل ون فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل مقابلے میں مانچسٹڑ سٹی نے حریف ہل ٹیم کو باآسانی شکست دے دی ہے۔
(جاری ہے)
مانچسٹر سٹی کی جانب سے ولفرائیڈ بونی نے 12 ویں منٹ میں گول کر کے فاتحانہ آغاز کر دیا اور پہلے ہاف کے اختتام تک سٹی کو حریف ٹیم پر دو ایک کی برتری حاصل تھی۔
دوسرے ہاف میں مانچسٹر سٹی کے سٹرائیکر ڈی برائن نے دو بار گیند کو جال میں پہنچایا اور ہل کے کھلاڑیوں کو چار ایک سے زیرکیا۔ ایونٹ کے ایک اور کوارٹرفائنل میں سٹوک سٹی اور شیف ویڈ کے کھلاڑی ان ایکشن ہوئے۔ سٹوک سٹی کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور حریف کھلاڑیوں کے بے بس کر کے رکھ دیا۔ سٹوک سٹی شیف ویڈ کو دو صفر سے مات دے کر ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.