شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بدترین ملکی قائد بن گئے
ذیشان مہتاب جمعرات 3 دسمبر 2015 12:40
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 3دسمبر- 2015ء) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اس فارمیٹ کے بدترین ملکی قائد بن گئے ہیں،کم سے کم 30میچز میں کپتانی کرنے والوں میں بھی وہ ناکام ترین کپتان ثابت ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق 35سالہ آل راؤنڈر کی زیر قیادت گرین شرٹس نے 32مقابلے کھیلے جن میں سے 15میں اسے کامیابی اور 16میں ناکامی کاسامنا کرنا پڑا جب کہ 1میچ برابر رہا ۔
ان کی زیر قیادت جیت کا تناسب 46.88فیصد رہا ۔ محمد حفیظ کی زیر قیادت قومی ٹیم نے 29میچز میچز کھیلے جن میں 17میں انہیں کامیابی ملی اور 11میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 1میچ برابر رہا ۔حفیظ کی زیر قیادت ٹیم کی جیت کا تناسب 58.62فیصدرہا ۔ مصباح الحق کی کپتانی میں قومی ٹیم نے 8ٹی ٹونٹی میچز میں گرین شرٹس کی قیادت کی جس میں 6میں وہ سرخرورہے اور 2میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ،انکی کامیابی کا تناسب 75فیصد ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.