سری لنکن سکیورٹی منیجر نے بھارتی کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ میں ملوث قرار دیدیا
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:55
نئی دہلی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار 3دسمبر- 2015ء) بھارتی کھلاڑیوں کی میچ فکسنگ سے متعلق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی منیجر کا خط منظرعام پر آ گیا ہے۔ مذکورہ خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایشیا کپ 2010ء میں بھارتی کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے ۔
(جاری ہے)
سری لنکن ٹیم کے سکیورٹی منیجر نے 19 جون 2010ء کو بھارتی ٹیم منیجر کو خط لکھا جس میں انہوں نے تجربہ بلے باز سریش رائنا سمیت 2 کھلاڑیوں پر مشکوک سرگرمیوں کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایک تجربہ کار بھارتی بلے باز نے دمبولا کے ایک ہوٹل میں ایک ایسی خاتون کے ساتھ رات گزاری جس کے بکیز کے ساتھ رابطے تھے ۔
یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے بھی فکسنگ سکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا جب کہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھی واقعے کا نوٹس لیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.