اٹلی میں انسداد ڈوپنگ مہم کے دوران 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد
جمعہ 4 دسمبر 2015 11:53
روم ۔ 04 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی04دسمبر۔2015ء) اٹلی میں انسداد ڈوپنگ کی مہم کے دوران 26 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹلی کی اولمپک کمیٹی نے کہاکہ ان کھلاڑیوں نے ڈوپنگ ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا تھا۔
(جاری ہے)
پابندی کا شکار ہونے والوں میں ہائی جمپ کے عالمی چیمپئن جوزیپے جوبیلسکو اور لانگ جمپ کے سابق عالمی چیمپئن اینڈریو ہووے شامل ہیں۔ اس فہرست میں اس کے علاوہ بھی کئی نامور کھلاڑی شامل ہیں۔واضح رہے اس پابندی کے باعث ہر کھلاڑی دو سال تک کسی مقابلے میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.