ساتویںمنزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون بچ گئی ۔ نیچے کھڑا شخص ہلاک
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 12:07
برطانیہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : برطانیہ کے ایک ٹاؤن میں عمارت کی ساتویں سے چھلانگ لگانے والی خاتون تو بچ گئی لیکن عمارت کے نیچے کھڑے شخص کی جان چلی گئی .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق روزنامہ یو کے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ آلیکانٹے کے سپینش ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 48 سالہ خاتون نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کے لیے عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا دی جس کے بد وہ نیچے کھڑے ایک 81 سالہ شخص کے اوپر آن گری جس کے باعث اُدھیڑ عمر شخص جاں بحق ہو گیا، مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون ڈپریشن کا شکار تھی جس کے سبب اس نے یہ انتہائی اقدام کیا.
حادثے کے فوری بعد خاتون اور 81 سالہ شخص کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں اُدھیڑ عمر شخص جانبر نہ ہو سکے بعد ازاں 81 سالہ شخص کی اہلیہ کو بھی صدمے سے دو چار ہونے کے بعد اسپتال میں طبی امداد کے لیے لایا گیا.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.