ماڈل صنم بخاری کی فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت
فلموں اورڈراموں میں کام کرنے سے زیادہ ضروری فیملی کووقت دینا ہے ۔پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل کی گفتگو
ہفتہ 5 دسمبر 2015 19:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 دسمبر۔2015ء ) پاکستانی نژاد نارویجن ماڈل صنم بخاری نے فلموں میں مرکزی کردار کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کرلی نارویجن ماڈل کوجدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں میں کام کی آفرز کا سلسلہ گزشتہ برس سے جاری ہے لیکن تاحال کسی بھی فلم میں کام کرنے کی رضامندی ظاہرنہیں کی۔ کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک کے دوران بھی ایک معروف پروڈکشن ہاوٴس کی جانب سے صنم بخاری کوبطورہیروئن سائن کی آفر کی گئی مگرانھوں نے اس کوقبول نہ کیا۔
صنم بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈلنگ کے شعبے میں کام کرتے ہوئے اپنے کام سے بہت مطمئن ہوں، پاکستان میں ہونے والے فیشن ویک ہوں یابرطانیہ اوردیگریورپی ممالک میں فیشن ویک کا انعقاد کیا جائے تواس میں ضرور شرکت کرتی ہوں، اس دوران مجھے دوبرس قبل برطانیہ میں بھی فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہوچکی ہیں لیکن میں نے کبھی ایکٹنگ کے بارے میں سنجیدگی سے نہیں سوچا۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.