سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار ، دورہ نیوزی لینڈ سے باہر
منگل 8 دسمبر 2015 11:53
کولمبو (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار8دسمبر- 2015ء) سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار دے دیا گیا جس کے بعد وہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
وکٹ کیپر بلے باز پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ کا سیمپل رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران لیا گیا تھا جہاں انہوں نے ون ڈے سیریز میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 230 رنز سکور کئے تھے ، ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کوشل پریرا کی جگہ کوشل سلوا کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے ۔
سری لنکن ٹیم کے کوچ جیروم جیارتنے کا کہنا تھا کہ پریرا نے اپنے پاوں کے لیے بعض ادویات استعمال کی تھیں لیکن انہیں معلوم نہیں تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ان ادویات کو ممنوعہ قرار دے چکی ہے ، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے ڈیونیڈن میں کھیلا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.