بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ،کرکٹ کا فروغ یاکرکٹ کی تباہی
بدھ 9 دسمبر 2015 13:42
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن09دسمبر۔2015ء) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں مشکوک میچز کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کسی ایک میچ کا نتیجہ بھی شفاف ثابت نہیں ہوا۔ اب تک اس لیگ میں 26میچ ہوچکے ہیں اور ایک میچ بھی ایسا نہیں جس پر شک نہ کیا جاسکے۔ جب اس لیگ کا آغاز ہوا تو پہلے ہی میچ میں بڑا سکور187سکور ہوا جو دوسری ٹیم نے حاصل کر لیا جبکہ اسی دن دوسرے میچ میں پہلی ٹیم 110پر آوٹ ہوگئی تو دوسری ٹیم نے بھی ہدف حاصل کر لیا۔
دوسرے دن 180رنز بناے والی ٹیم صرف ایک رن سے جیت گئی جبکہ دوسرے میچ میں 155سکور کرنے والی ٹیم نے فتح حاصل کی۔ تیسرے دن بھی بڑا سکور کرنے والی ٹیم نے جیت حاصل کی اس کے بعد تو اس لیگ میں ایسا لگا کہ بلے باز کھیلنا ہی بھول گئے۔مصباح الحق، آفریدی، احمد شہزاد، ڈلشان، سنگاکارا، شکیب الحسن، پریرا،تمیم اقبال، عمر اکمل، شعیب ملک، ڈیرن سیمی، کرس گیل جیسے بلے بازوں کی موجودگی میں متعدد بار ٹیمیں 100سے بھی کم سکور پر آوٹ ہوئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.