بس میں ہوتا تو محمد عامر کو کرکٹ سے دور رکھتا ، رمیز راجہ
ذیشان مہتاب جمعہ 11 دسمبر 2015 11:06
لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11دسمبر- 2015ء) سابق کپتان رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ اگر ان کے اختیار میں ہوتا تو وہ محمد عامر کو کرکٹ سے دور رکھتے ، پاک بھارت کرکٹ سیریز پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کارڈز اچھے انداز سے کھیلے ۔
(جاری ہے)
پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ تو تاریخ پر تاریخ دے رہا ہے لیکن بھارتی بورڈ نے چپ سادھ رکھی ہے ، اس بارے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے تو پی سی بی کے اقدامات کو احسن قرار دے دیا ہے ۔
پاکستان سپر لیگ کے سفیر رمیز راجہ نے سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتے والے محمد عامر کی واپسی پر دو ٹوک کہا کہ ان کے اختیار میں ہوتا تو محمد عامر کو کرکٹ سے دور رکھتے کیوں کہ انہوں نے ملک کا نام خراب کیا تھا ۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ایشیا کی سب سے بڑی لیگ ہوگی لیکن اسے کرپش سے پاک رکھنے کے لیے محمد عامر اور ریٹائرڈ اور ریٹائرمنٹ سے قریب کرکٹرز سے دور رکھنا ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.