دبئی میں بیٹھا شخص ملکی قوانین کا مذاق اڑارہا ہے،نصرت سحرعباسی
جس طرح اس نے ایان علی کو بچایا اسی طرح ڈاکٹر عاصم کو بچانے کی کوشش کررہا ہے ،رہنما فنکشنل لیگ کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 11 دسمبر 2015 17:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ (فنکشنل) کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ دبئی میں بیٹھا ہوا ایک شخص ملکی قوانین کا مذاق اڑارہا ہے ۔جس طرح اس نے ماڈل ایان علی کو بچایا اسی اب وہ ڈاکٹر عاصم کو بچانے کی کوشش کررہا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے نام لیے بغیر کہا کہ شاید ان کا یہ خیال ہے کہ جب کوئی ہماری ایک مکھی کو کچھ نہیں کہہ سکتا تو ان کے مگر مچھ کو کن کچھ کہہ سکتا ہے ۔
نصرت سحر عباسی نے کراچی میں قیام امن کے لیے رینجرزکی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ رینجرز کو بااختیار ہونا چاہیے ۔انہوں نے حکومت سندھ کی جانب سے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے معاملے پر ٹال مٹول کی پالیسی پر سخت تنقید کی اور کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی کرپشن کو جاری رکھنا چاہتی ہے اسی لیے وہ رینجرز کے اختیارات پر قدغن لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.