انگلینڈ کیخلاف 2ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقا کی 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
ہفتہ 12 دسمبر 2015 12:49
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12دسمبر۔2015ء)جنوبی افریقا نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی دوٹیسٹ میچز کیلئے تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ بھارت سے سیریز ہارنے کے باوجود ہاشم آملاکپتان برقرار رہیں گے۔ عمران طاہر،سائمن ہارمراورڈین ویلاس ڈراپ ہوگئے۔ ڈی ویلیئرز وکٹ کیپنگ کی اضافی ذمہ داری نبھائیں گے۔ایلسٹرکک کی قیادت میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا پہنچ گئی۔
انگلش ٹیم پروٹیز دیس میں چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی مکمل سیریز کھیلے گی۔ انگلش کپتان ایلسٹرکک ناتجربہ کار میزبان بیٹنگ کا ایکسپوز کرکے سیریز جیتنے کیلئے پراعتماد ہیں۔ جنوبی افریقا نے ابتدائی دوٹیسٹ کیلئے تیرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔پہلا ٹیسٹ چھبیس دسمبر سے ڈربن اور دوسرا دو جنوری سے کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.