چترال، زلزلہ سے متاثرہ چپاڑی کے عوام کا امدادی چیک نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 12 دسمبر 2015 17:19
چترال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء) چترال کے بالائی علاقے مستوج سے آگے چپاڑی کے عوام نے ایک نجی کالج کے احاطے میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد کیا جس کی صدارت پرنسپل رحمت عالم نے کی۔جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 26 اکتوبر کو تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس نے اس علاقے کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ مگر اتنا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک اکثر متاثرین کو امدادی رقم نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ مستوج کے ایک تحصیلدار عبد الغفور نے اپنے تعلق کے ایسے لوگوں کو بھی دو لاکھ روپے کے چیک دلوائے جن کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ ایک مقامی شحص نے بتایا کہ ایک آرامشین کا صرف چند گز دیوار گرچکا ہے مگر عبد الغفور تحصیلدار نے اسے جائزہ کے کاغذات میں اسے ایک مکمل تباہ شدہ مکان ظاہر کیا ہے جسے دو لاکھ روپے کا چیک ملا ہے اور اسے گھر کے جزوی نقصان پر ایک لاکھ روپے کا ایک اور چیک بھی ملنا تھا مگر عوام کی شکایت پر اسے روک دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.