”سرفراز سے دھوکہ ہو گیا“ پی سی بی نے ڈومیٹسک کرکٹ کے دروازے بند کردیئے
اتوار 13 دسمبر 2015 12:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) ”سرفراز سے دھوکہ ہو گیا“پاکستان سپورٹس بورڈ نے مایہ ناز بیٹسمین اور وکٹ کیپر سرفرازاحمد پر ڈومیٹسک کرکٹ کے دروازے بند کردیئے ،قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلہ میں کراچی کی جانب سے کھیلنے کی خواہش پر وکٹ کیپر کو ٹکا سا جواب دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سرفراز احمد نے پیر سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے سپر ایٹ مرحلے میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا، وہ پیر کو حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم پر شیڈول میچ میں کراچی کی نمائندگی کے خواہاں تھے، مگر پی سی بی نے اسٹار کرکٹر کی درخواست یکسر طور پر مسترد کرتے ہوئے موقف ظاہر کیا کہ ان کا نام بورڈ کی جانب سے منتخب شدہ کراچی وائٹس کے 20 کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.