پسند کی شادی کاشاخسانہ ، گھر والوں نے لڑکی کی انگلیاں اور دانت توڑ کر سر کے بال مونڈھ دیئے، جان سے مارنے کیلئے کلہاڑیوں کے وار
پیر 14 دسمبر 2015 21:37
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) گوجرانوالہ میں لڑکی کے پسند کی شادی کرنے پر اہل خانہ نے تشدد کر کے بربریت کی نئی مثال قائم کر دی،لڑکی کی انگلیاں اور دانت توڑ کر سر کے بال مونڈھ دیئے اور جان سے مارنے کیلئے کلہاڑیوں کے واربھی کئے۔
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی ، اس کے بھائی اسے دھوکہ سے بہلا کر گھر لے گئے جہاں اس کے ساتھ انتہائی انسانیت سوز سلوک کیا۔
اہل خانہ نے لڑکی کی کچھ انگلیاں کاٹ دیں اور بیشتر دانت توڑ دیئے جبکہ اس کے سر کے بال مونڈنے کے علاوہ اسے ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔ ظالم باپ اور بھائی اسے جان سے مارنے کیلئے اس پر کلہاڑیوں کے وار بھی کرتے رہے ،بے بسی کی تصویر یہ لڑکی انصاف مانگنے کیلئے سیشن عدالت پہنچ گئی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.