پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کا انتخاب متنازع بن گیا
پیر 14 دسمبر 2015 23:40
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار14دسمبر- 2015ء)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )میں کھلاڑیوں کے انتخاب کا معاملہ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع ہو گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لئے 308 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں 137 پاکستان کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہیں 5 مختلف کیٹگریز میں رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کئی قومی کرکٹرز نے ملنے والی کیٹگریز پر اعتراض اٹھایا ہے بالخصوص ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی جانب سے دوسرے بڑے رنز سکورر عمر اکمل نے دوسری یعنی ڈائمنڈ کیٹگری ملنے پر احتجاج کیا ہے۔
ٹی ٹونٹی میں ہی83وکٹوں کے ساتھ دنیا کے تیسرے بڑے بولر عمر گل کو سپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ محمد عامر کے ساتھ تیسری یعنی گولڈ کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے جس پر 31سالہ فاسٹ باؤلر نے بورڈ سے شکایت کی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.