پشاور میں کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
منگل 15 دسمبر 2015 15:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر2015ء) آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پہلی برسی کے موقع پر کل خیبر پختوخوا کے دارلحکومت پشاور میں میں عام تعطیل ہو گی صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز صوبائی وزیراطلاعات و نشریات مشتاق غنی نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی پہلی برسی کے حوالے سے پشاور میں عام تعطیل کا علان کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداءکی یاد میں انہیں خراج عقید ت پیش کرنے کے لیے کل بدھ کو پشاور بھر میں میں عام تعطیل ہو گی اور اس ضمن میں دارلحکومت کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گئے جبکہ صوبے کے دیگر علاقوں میں تعطیل نہیں ہو گی ۔
مزید اہم خبریں
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.