اینٹی بائیوٹکس بچوں میں اپینڈیکس کا متبادل علاج قرار
اتوار 20 دسمبر 2015 12:47
نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20دسمبر۔2015ء) امریکی ڈاکٹروں نے بچوں میں اپینڈیکس کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹکس کو متبادل علاج قرار دیا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو میں واقع نیشن وائیڈ چلڈرنس اسپتال میں تحقیقی شعبے سے منسلک محقق پیٹر مینیسی اور ان کے ساتھی محققین نے کہا کہ اپینڈیکٹس کی تکلیف اسوقت ہوتی ہے جب بڑی آنت میں داہنی جانب ٹشوز کی تھیلی سوج جاتی ہے۔
جس کی وجہ سے پیٹ میں شدید درد اور متلی محسوس ہوتی ہے یہ حالت انفیکشن ،صدمہ یا آنتوں کی خرابی کی تکالیف سے ہو سکتی ہے۔ روایتی علاج کے طور پر اس حالت میں آپریشن کر کے اپینڈیکس کو نکال دیا جاتا ہے لیکن یہ سرجری ممکنہ طور پر دوسری پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے۔ تازہ ترین تحقیق بتاتی ہے کہ اپینڈیکس کے علاج کے لیے اینٹی بایوٹکس ادویات اور پرہیز بھی ایک موثر علاج ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.