اے ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں نعت پڑھنے کا ترمیمی بل منظور کروانے پرکیپٹن (ر) محمد صفدرکو عشق رسول ﷺ ایوارڈ دینے کا اعلان
اتوار 20 دسمبر 2015 23:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20دسمبر۔2015ء) انجمن طلباء اسلام لاہورڈویژ ن کے ناظم محمد اکرم رضوی نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی میں تلاوت کے بعد نعت شریف پڑھنے کا ترمیمی بل منظور کروانے پرکیپٹن (ر) محمد صفدرکو عشق رسول ﷺ ایوارڈ دینے کیلئے بھرپورکنونشن کا انعقاد کرکے عشق رسول ﷺ ایوارڈ دے گی ۔ نعت شریف پڑھنے کیلئے ترمیم خو ش آئند ہے۔
یہ فیصلہ عاشقان رسول کیلئے بے پناہ خوشی کا باعث ہے۔ نعت شریف پڑھنے کیلئے ترمیم کی حمایت کرنے والے اراکین اسمبلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ نعت شریف پڑھنے کی تحریک کا آغاز 2008ء میں پنجاب اسمبلی سے زمانہ طالب علمی میں انجمن طلباء اسلام سے وابستہ اراکین پنجاب اسمبلی چوہدری طاہر محمود ہندلی،چوہدری امجد علی میوء ،ملک نوشیر خاں لنگڑیال،شوکت بسراء ،احسن رضا میوء اور دیگر نے کیا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.