بولیویا : فٹ بال میچ کھیلنے جانیوالے کھلاڑیوں کی بس میں آگ بھڑک اٹھی
منگل 22 دسمبر 2015 12:08
سکرے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) بولیویا کے فٹ بال کلب جارج ولسٹر مین کے کھلاڑی اس وقت بال بال بچ گئے جب میچ کھیلنے کیلئے جاتے ہوئے ٹیم کی بس کو آگ لگ گئی اور بس میں آگ بجھانے کے آ لات بھی نہ تھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کلب ٹیم فٹ بال ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے دور دراز علاقے آرورو جارہی تھی کہ اچانک گاڑی میں آ گ بھڑک اٹھی جس سے بس جل کر خاکستر ہو گئی تاہم ٹیم کے ارکان آگ پھیلنے سے پہلے ہی بس سے اتر گئے۔
بس میں آگ بجھانے کے کوئی آلات بھی نہ تھے جس پر فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔اس سے پہلے کہ آگ بجھائی جاتی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو چکی تھی تاہم ٹیم کے ارکان بروقت آرورا پہنچے اورمخالف ٹیم کیخلاف میچ دو گول سے جیت لیا۔ ٹیم کے ایک کھلاڑی نے بتایا آگ نے انہیں بس سے اپنے بیگ نکالنے کی مہلت بھی نہیں دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.