انضمام الحق اور یونس خان کے درمیان تلخی کی کہانی شاہدآفریدی نے پردہ اٹھا دیا
منگل 22 دسمبر 2015 12:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء)پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے دوبڑے کھلاڑیوں یونس خان اور انضمام الحق کے درمیان ہونیوالی تلخ کلامی کی کہانی سنادی اور کہاکہ 2003ء کی بات ہے ، انضمام الحق تھوڑے جارحانہ موڈ کے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ان کے کوئی کھلاڑی بال لے اور نہ ہی کوئی قریب آئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شاہدآفریدی نے بتایاکہ انضمام کے غصے کے باوجود وہ خود اور یونس خان فٹ بال کھیل رہے تھے ، ان کے بال چھیننے کیلئے وہ یا یونس خان ہی جاتے تھے ، انضمام الحق اور یونس خان دونوں ہی تھوڑا ایگریسوکھیلتے تھے ، کھیل میں اونچ نیچ ہوجاتی ہے ، اس پر انضام الحق سنجیدہ ہوگئے تو یونس خان کا موڈ بھی تھوڑاتبدیل ہوا، حالانکہ اْنہیں کچھ بھی کہہ لیں وہ مسکراتارہتاہے ، کھلاڑی اپنے اہلخانہ کیساتھ اتنا وقت نہیں گزارتے جتنااْنہیں ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ بتانا پڑتاہے ، اس طرح کی باتیں ہوجاتی ہیں، ویسے یونس خان بھی انضمام کی بڑی عزت کرتے ہیں ، ایک کپتان اور ایک نائب کپتان تھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.