شفاف سسٹم بنائیں گے ، نیا ٹیلینٹ میرٹ کی بنیاد پر سامنے لایا جائے گا، بریگیڈیئر (ر)خالد کھوکھر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء ) پاکستان ہاکی فیڈدیشن کے صدر رٹائرڈ بریگیڈیئر خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ ہم شفاف سسٹم بنائیں گے جس کے تحت نیا ٹیلینٹ میرٹ کی بنیاد پر سامنے لایا جائے گا۔
(جاری ہے)
کراچی کے نجی ہوٹل میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی منعدقدہ پریس کانفرینس میں پی ایچ ایف کے صدر رٹائرڈ برگیڈیئر خالد کھوکر ، جنرل سیکریٹری شہباز سینئر سمیت مختلف اراکین نے شرکت کی۔
رٹائرڈ برگیڈیئر خالد کھوکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر صوبے میں سیکریٹریز پر مشتمل ا?ئینی کمیٹی تشکیل دیں گے جن کے موقف کو فیڈریشن کے منظور کرنے کے بعد آئینی شکل دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ شفاف سسٹم تشکیل دیا جائے گا جس میں انٹر لیول پر میرٹ کی بنیاد پر نئے ٹیلینٹ کو ٹیم کا حصہ بنایاجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.