2015 میں ٹیسٹ میں اسٹیون ا سمتھ ،وَن ڈے میں مارٹن گپٹل چھائے رہے
جمعہ 1 جنوری 2016 12:40
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء)2015ء میں بلے بازی کے شعبے میں آسٹریلیا ‘انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمین چھائے رہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی کیٹگری میں آسٹریلوی کپتان ا سٹیون ا سمتھ بازی لے گئے جنہوں نے 1474 رنز بنائے ‘انگلش کپتان الیسٹیر کک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر رہے۔
(جاری ہے)
ون ڈے فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 1459 رنز بنا کر سرفہرست رہے ‘نیوزی لینڈ ہی کے کین ولیمسن 1317 رنز بنا کر دوسرے ‘ جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز 1193رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔
ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں افغانستان کے محمد شہزاد 297 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی نے دوسری ‘ زمبابوے کے شین ولیمز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں جگہ بنانے میں ناکام رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.