دیر بالا کے رہائشی غریب شخص کا پانچ سالہ بیٹا دماغی اور سینے کے بیماری میں زندگی و مو ت کی کشمکش میں مبتلا
غر،بت اور اخراجات کی عدم برداشت کی وجہ سے والدین مزید علاج سے قاصر ،مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل
جمعہ 1 جنوری 2016 20:02
دیر بالا ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء ) مضافاتی علاقہ ڈوگ درہ کے رہائشی غریب عرفان اللہ کا پانچ سالہ بیٹا نعمان دماغی اور سینے کے بیماری کے باعث زندگی و مو ت کشمکش میں مبتلا ہے غر،بت اور اخراجات کی عدم برداشت کی وجہ سے والدین مزید علاج سے قاصر ہے ۔ بچے کے والد عرفان اللہ نے بچے کے علاج کیلئے حکومت،بیت المال اور مخیر حضرات سے مالی امداد کی اپیل کی۔
ڈوگ درہ سے تعلق رکھنے والی پانچ سالہ بچے نعماں کے والد عرفان کے مطابق بچے کی علاج کیلئے زمین بھی فروخت کر کے ان کے علاج پر 10لاکھ روپے اخراجات کئے،جو کہ اب مقروض بھی ہوچکا ہے۔ لیکن اب بیٹے کے مزید علاج کی سکت نہ رکھنے سے بچہ نعمان سینے اور دماغ کے شدید مرض میں لاحق ہونے والی بیماری میں مبتلا ہے اور بچہ بات چیت بھی نہیں کرسکتا جبکہ بچہ نیم کومے حالات میں بستر علالت پر موجود ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.