عراق میں گزشتہ ماہ پرتشدد واقعات میں 980 افراد ہلاک ہوئے ،رپورٹ
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:29
اقوام متحدہ۔ 02جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جنوری۔2016ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عراق میں گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں 980 افراد ہلاک ہوئے ۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے لئے اقوام متحدہ کے مشن اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے 506 عام شہری تھے۔ بیان کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں بغداد میں ہوئیں جن کی تعداد 261 تھی جبکہ صوبہ نینوا میں ہلاکتوں کی تعداد 68 تھی۔ اس دوران 1244 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.