مولانا محمد علی جوہر کا 85واں یوم وفات کل عقیدت واحترام سے منایاجائے گا
اتوار 3 جنوری 2016 14:51
فیصل آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جنوری۔2016ء)تحریک پاکستان کے سرگرم رہنما ،صحافی و شاعر مولانا محمد علی جوہر کا 85واں یوم وفات (پیر کو) نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا ئے گا ۔مولانا محمد علی جوہر10دسمبر1878ء کو رام پور کے ایک ریاستی عہدیدار مولانا عبدالعلی کے یہاں پیدا ہوئے۔ ان کی کمسنی میں والد کا انتقال ہوگیاتھا۔
والدہ آبادی بیگم کی عمراس وقت 27 سال تھی۔ اپنے دونوں بیٹے محمد علی اور شوکت علی کی پرورش کر کے آبادی بیگم نے انہیں اس لائق بنایا کہ دونوں بھائی تحریک خلافت کے روح رواں بن گئے اور علی برادران کے نام سے مشہور ہوئے۔ان کے مضامین جب ٹائمز آف انڈیا،، میں شائع ہونا شروع ہوئے تو غیر معمولی مقبولیت حاصل ہونے لگی۔بڑودھ کاؤنسل نے انگریزوں کے عتاب سے گھبرا کر احتیاط برتنے کا مشورہ دیا تو مولانا مستعفی ہو کر کلکتہ چلے آئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.