رضا کارانہ ٹیکس عملدرآمد سکیم سے قومی معیشت مزید مستحکم ہو گی، وزیر خزانہ سینٹراسحاق ڈار
اتوار 3 جنوری 2016 21:53
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔3جنوری۔2016ء)وفاقی وزیر خزانہ سینٹراسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رضا کارانہ ٹیکس عملدرآمد سکیم (وی ٹی سی ایس) سے قومی معیشت مزید مستحکم ہو گی اور ٹیکس نیٹ کو وسعت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے تاجروں سے مکمل مشاورت کے بعد رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کو حتمی شکل دی گئی تھی۔
پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے کئی ارکان پارلیمنٹ نے اس سکیم کو تسلیم کیا تھا اور عملدرآمد کیلئے مجھے اسے پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مشورہ دیا تھا۔انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بعض اپوزیشن ارکان پڑھے بغیر اس پر تنقید کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان آگے آئیں اور ملک میں مثبت کردار ادا کریں اور بے معنی معاملات پر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.