باغبان آم کے پودوں کو اجزائے خوراک کی بروقت فراہمی میں کسی تساہل یا غفلت سے کام نہ لیں، ماہرین
پیر 4 جنوری 2016 17:15
فیصل آباد۔4 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 جنوری۔2016ء) ماہرین زراعت نے آم کے پودوں کو عناصر صغیرہ و کبیرہ کی بروقت فراہمی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان آم کے پودوں کو اجزائے خوراک کی بروقت فراہمی میں کسی تساہل یا غفلت سے کام نہ لیں تاکہ انہیں اچھے معیار کاآم کا پھل حاصل ہو سکے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ عناصر صغیرہ و کبیرہ کی کمی سے پودے میں بڑھوتری کاعمل متاثر ہوتاہے اور پھل بھی کم بنتاہے جس میں لذت اور رس کی تاثیر بھی کم ہوتی ہے ۔
انہوں نے بتایاکہ عناصر کبیرہ میں نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاش شامل ہیں جبکہ عناصر صغیرہ میں بوران ، زنک ، آئرن ، میگنیز، کاپر شامل ہیں ۔ انہوں نے بتایاکہ عناصر صغیرہ و کبیرہ کی کھاد جن میں گوبرکی کھاد بھی ملائی جاسکتی ہے کی بروقت فراہمی آم کی شاندار فصل کی ضامن ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.