فیس بک کو ترجیح دینے پر مصری شہری نے اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا
جمعرات 7 جنوری 2016 14:15
قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء ) سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کو ترجیح دینے پر مصری شہری نے چھریوں کے وار کرکے اپنی اہلیہ کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ملزم نے یکے بعددیگرے 17وار کیے۔اماراتی میڈیا کے مطابق مقتولہ کے بھائی کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو مشرقی مصرسے حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم شوہر نے اعتراف کیاکہ اس پر فیس بک کو ترجیح دینے پر اس نے موت کے گھاٹ اتارنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ اس پرتوجہ دینے کی بجائے ہروقت سوشل میڈیا میں ہی کھوئی رہتی تھی۔
مقتولہ کی والدہ نے مقامی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ اس نے اپنی بیٹے کے لیے ملزم کو تسلیم کرنے سے انکار کردیاتھا لیکن لڑکی نے شادی پر اصرار کیاتھا۔ اْنہوں نے بتایاکہ ’میں نے اپنی بیٹی کو بطوردلہن شادی میں نہیں دیکھا لیکن آخری رسومات کے موقع پر لاش کی صورت میں دیکھا‘۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویتی ہوائی جہازمیں سوار خواتین مسافرآپس میں لڑپڑیں، پروازکی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.