ہلالِ احمر کے تعاون سے گلگت بلتستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کومزید فعال اور متحرک کیاجائے گا، حافظ حفیظ الرحمان
تربیت یافتہ طبیّ عملہ ریسکیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں خود کفالت حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
جمعرات 7 جنوری 2016 21:25
راولپنڈی۔7جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جنوری۔2016ء )وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ہلالِ احمر کے تعاون سے گلگت بلتستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کومزید فعال اور متحرک کیاجائے گا اور تربیت یافتہ طبیّ عملہ ریسکیو اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں خود کفالت حاصل کریں گے، پی آرسی کا 5 سالہ پروگرام پاکستان بالخصوص گلگت بلتستان کے 10 اضلاع کی تقدیر بدل دے گا۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ریڈ کریسنٹ نیشنل ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر بریفنگ سیشن میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان جیسے پہاڑی علاقوں میں پاکستان ریڈ کریسنٹ گراں قدر خدمات انجام دے رہی ہے،حالیہ سیلاب اور زلزلہ کے دوران پاکستان ریڈ کریسنٹ نے متاثرین کی ہر ممکن مدد کرکے دل جیتے ہیں اور اپنی نیک نامی میں اضافہ کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.